کابل(زمونگ سوات آن لائن نیوز )افغان دارالحکومت کابل میں اقلیتی ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران دو بم دھماکوں میں 50 افراد ہلاک اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو اقلیتی ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران دو دھماکے ہوئے سرکاری ذرائع نے مظاہرے میں 3 […]

Read More

واشنگٹن/کابل (زمونگ سوات آن لائن نیوز ) امریکہ نے افغانستان کی فضائیہ کیلئے مزیدچار لڑاکا طیارے فراہم کر دیئے ۔ افغان میڈیاکے مطابق اس سلسلے میں مزارشریف میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان فضائیہ کے سربراہ جنرل عبدالوہاب ورد ک نے کہاکہ جمعہ کو امریکہ کی طرف سے افغان فضائیہ کیلئے مزید4 اے […]

Read More

ممبئی ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )مقبوضہ کشمیر کے بعد بھارت کے دل ممبئی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ دلت کمیونٹی نے ناانصا فیوں کیخلاف احتجاج کے دوران علیحدہ وطن کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مقیم اقلیتوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ دلت کمیونٹی نے مزید […]

Read More

نئی دہلی(زمونگ سوات آن لائن نیوز)بھارت میں ایک چھتیس سالہ نوجوان عالم دین ارشد بدرالدین کو ان کی اہلیہ نے مشکل صورت حال سے دوچار کردیا ہے اور ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ڈاڑھی منڈھوا دیں اور بالی ووڈ کے اسٹار سلمان خان کی طرح بے ریش اور چاق چوبند نظر آئیں،ورنہ […]

Read More

انقرہ( آن لائن زمونگ سوات ڈاٹ‌کام )ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد امریکہ پر اس واقعے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ اب ترک سکیورٹی فورسز نے امریکی فوج کے زیرانتظام فوجی اڈے سے ترک فوج کے اعلیٰ افسر جنرل بکیر ایرکان وان کو گرفتار کر لیا ہے جس سے […]

Read More

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے ریسلنگ سپر اسٹار جان سینا نے پاکستانی لڑکے سے ملاقات کرکے اس کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔جان سینا جس کے رنگ میں آتے ہی مداح خوشی سے اچھل پڑتے ہیں اور اس سے ملنے کو بے تاب رہتے ہیں تو خود جان سینا بھی مداحوں […]

Read More

ریاض(زمونگ سوات آن لائن نیوز)بغاوت کے دوران اپنے فون سے ترک صدر طیب اردوان کا ویڈیو پیغام نشر کرنے والی خاتون صحافی کو ایک عرب باشندے نے اپنا فون دینے کے بدلے میں تین کروڑ روپے دینے کی پیشکش کر دی ہے ترکی میں جب فوج نے بغاوت کی اور اقتدار پر قبضہ کرنے کی […]

Read More

سرینگر(زمونگ سوات آن لائن نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزیددو نوجوانوں کی شہادت کے بعد حالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد 47ہوگئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو حزب المجاہدین کے صف اول کے کمانڈر برہان مظفر وانی کے ماورائے […]

Read More

بدخشاں (زمونگ سوات آن لائن نیوز ) افغانستان کا صوبہ بدخشاں دہشت گردوں کے مرکز میں تبدیل ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے بدخشاں کے گورنر احمد فیصل بیکزاد کے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ سیکڑوں دہشت گرد عناصر اس صوبے میں بڑے بڑے اڈے بنا رہے ہیں، احمد فیصل بیکزاد نے اقوام […]

Read More

نیس(زمونگ سوات آن لائن نیوز) فرانس میں قومی دن کی تقریب کے موقع پر ٹرک میں سوار حملہ آور نے لوگوں کو کچلنے کے بعد فائرنگ کر کے کم از کم 84 افراد کو ہلاک اور 150 سے زائد کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے قصبے نیس میں قومی […]

Read More