مدینہ منورہ(زمونگ سوات آن لائن نیوز) مدینہ منورہ،چوتھا دھماکہ، تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ میں خودکش دھماکہ ہوا ہے ،خودکش حملہ آور مسجد نبوی میں داخل ہونے کی کوشش کررہاتھا ، مدینہ میں ہونے والے دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکارشہید ہوگئے، عرب ٹی وی کادعویٰ، سیکورٹی اہلکاروں نے خودکش حملہ آور کو مسجد نبوی میں […]

Read More

تاشقند (زمونگ سوات آن لائن نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کی ملاقات میں دونوں ملکوں کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت امن و استحکام کے فروغ کیلئے باہمی تعلقات مضبوط کرنے ، انسداد دہشت گردی اور معاشی ترقی کیلئے تعلقات کو فروغ دینے، طورخم […]

Read More

طور خم (زمونگ سوات ڈاٹ‌کام) طورخم بارڈر پر پاک افغان کشیدگی کے باعث سیکڑوں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں۔ڈرائیوروں کے مطابق ٹرکوں میں لدا مال خراب ہورہا ہے ٗپاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر پر سیکڑوں مال بردار ٹرک حالات معمول پر آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ڈرائیوروں نے کہاکہ دونوں […]

Read More

دبئی:(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔17جون 2016ء): ایک بیروزگار افغانی شخص نے پاکستانی شہری سے 25000درہم لے کر جعلی ویزہ جاری کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک پاکستانی شہر ی نے عدالت میں بتایا کہ اس نے اپنے دوست کو کہا تھا کہ وہ دبئی سے اسکے لیئے ورکنگ ویزہ جاری کروا دے ۔ کچھ عرصہ بعد […]

Read More

واشنگٹن (زمونگ سوات آن لائن نیوز)ایک اعلیٰ امریکی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما افغانستان میں امریکی افواج کی تعداد کو نصف کرنے کا فیصلہ اگلے ماہ ہونے والی نیٹو سمٹ میں کریں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک اعلیٰ امریکی سفارت […]

Read More

ڈحاکہ (زمونگ سوات آن لائن نیوز)بنگلہ دیش پولیس نے بتایا ہے کہ انہوں نے ملک بھر میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے آٹھ ہزار افرد کو گرفتار جبکہ اب تک اس آپریشن میں پانچ کو ہلاک کیاگیا ہے ،دوسری جانب ملکی اپوزیشن نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ حکومت یہ کارروائیاں سیاسی مخالفین کو دبانے […]

Read More

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پولیس کے مطابق ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حملہ آور کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ اس کا ’رحجان اسلامی شدت پسندی کی جانب‘ تھا۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے ایک بیان […]

Read More

لوئی ویل(آن لائن زمونگ سوات ڈآٹ کام)محمد علی اور اداکار وِل سمتھ ایک تقریب میں اداکار وِل سمتھ نے محمد علی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہیبرطانیہ کے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن لینوکس لیوس اور اداکار وِل سمتھ جمعے کو سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کے جنازے […]

Read More

لاس اینجلس(زمونگ سوات آن لائن نیوز04جون۔2016ء) لیجنڈ باکسر محمد علی کلے 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔محمد علی کو سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔محمد علی نے 1984میں پارکنسس کی تشخیص کے بعد باکسنگ چھوڑدی تھی۔محمد علی 17 جنوری 1942 کو پیدا ہوئے، انھوں نے 1964 میں اسلام […]

Read More

تہران(زمونگ سوات ڈاٹ کام )ایران کے ادارہ حج و زیارت کے ڈائریکٹر سعید اوحدی نے ایرانی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی تیسرے ملک کے راستے حج پر جانے کی ہر گز کوشش نہ کریں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ انتباہ تہران کی جانب سے اپنے عازمین حج کو رواں سال دیار مقدسہ […]

Read More