اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاک افغان بارڈر پر امریکی ڈرون حملے میں طالبان رہنما ملا منصور کے مارے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر پر گزشتہ روز امریکی ڈرون حملہ کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی جانب سے دعوی […]

Read More

تفتان(آن لائن نیوز زمونگ سوات) ایران سے پاکستان واپس آنے والے دو سو سے زائد زائرین پاک ایران سرحد پر پھنس گئے ہیں، جس میں ایک سو تین خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے ایران مزارات کی زیارت کرنے کیلئے جانے والے دو سو سے زائد زائرین چار روز سے سرحد […]

Read More

جدہ الریاض(زمونگ سوات آن لائن نیوز)سعودی عرب کی وزرت داخلہ بہت جلد صوبہ مکہ میں مشرق وسطی کے سب سے جدید اور بڑے سکیورٹی کمانڈ سنٹر کا افتتاح کرنے والی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کمان مرکز میں قائم روڈ سکیورٹی کنٹرول روم پہلے ہی کام کا آغاز کر چکا ہے۔اس کو 911 کے ذریعے رپورٹس […]

Read More

بیجنگ (زمونگ سوات آن لائن نیوز) چین 2020تک اپنی مسلح افواج کو جدید ترین بنانے کاعمل مکمل کر لے گا اور اس دوران فوجی اصلاحات کا ہدف بھی حاصل کر لیا جائے گا ، چین کے آئندہ پانچ سالہ منصوبے میں کہا گیا ہے کہ چینی افواج کی جنگی صلاحیتوں میں بنیادی اور نمایاں اضافہ […]

Read More

کوالالمپور/کینبرا(آن لائن نیوز زمونگ سوات) ملائیشیا اور آسٹریلوی حکام نے کہاہے کہ موریشیئس اور جنوبی افریقہ کے ساحلوں سے ملنے والے طیارے کے ملبے کے دو ٹکڑے تقریباً یقینی طور پر ملائیشیا ایئر لائن کی پرواز ایم ایچ 370 کے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مارچ 2014 میں لاپتہ ہونے والے جہاز کے بارے میں جانے کی […]

Read More

دبئی:(آن لائن نیوز زمونگ سوات ۔11مئی 2016ء): دبئی کے علاقے دیرہ کی ایک نجی سکیورٹی کمپنی کے 100سے زائد ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر کام کرنے سے انکار کر دیا۔ دبئی پولیس کے افسران نے سکیورٹی گارڈز کےالقوزمیں موجود کیمپ کا دورہ کیا اور ان سے اس معاملے میں گفت و شنید کی۔ ایک […]

Read More

ویلنگٹن(زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاناما لیکس بھاری پڑ گئیں،اہم ملک میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،وزیراعظم کوپارلیمنٹ سے نکال دیاگیا، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو پاناما لیکس پر بحث مہنگی پڑ گئی ،بحث کے دوران سپیکر اسمبلی نے وزیراعظم کو ہی پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا،وزیراعظم پر الزام عائد کیاگیا ہے کہ […]

Read More

بغداد(زمونگ سوا ت آن لائن نیوز)عراق میں رونما ہونے والے متعدد پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 12 افراد مارے گئے جبکہ 20زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا،دھماکوں کے فورابعد فورسزکی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے کا گھیراﺅ کرلیا۔ کسی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

Read More

ڈھاکہ (این این آئی)جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مولانا مطیع الرحمان کو پھانسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مولانا مطیع الرحمان کی پھانسی کے مقام کو بھی تبدیل کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سے محبت کے جرم میں بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کےامیرمطیع الرحمان نظامی کو پھانسی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں […]

Read More

لندن (زمونگ سوات آن لائن نیوز): لند ن کے پہلے مسلمان مئیر منتخب ہونےوالے صادق خان کا کہنا تھا کہ لندن دنیا کا ایک عظیم شہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے لندن پر فخر ہے ۔ ووٹ دے کر خود پر اعتماد ظاہر کرنے پر صادق خان نے اپنے ووٹرز اور اپنے حمایتوں کا […]

Read More