اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز):ترک صدرطیب اردوان2روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے،وزیراعظم محمدنوازشریف نے ترک صدرکاایئرپورٹ پراستقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اپنے خصوصی طیارے پر2روزہ دورے پراسلام آبادپہنچے ہیں۔ترک صدر طیب اردوان صدرمملکت ممنون حسین کی دعوت پرپاکستان کے دورے پرآئے ہیں،ترکی کے صدرطیب اردوان کے ہمراہ انکی اہلیہ بھی ہیں۔ وزیراعظم […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو پاکستان آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیںاورمجھے اپنے عزیز بھائی رجب طیب اردوان کی پاکستان آمد پر ان کا استقبال کر کے جو دلی مسرت اورخوشی ہوئی ہے، اسے الفاظ میں […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز )نائیجیرین قومی حج کمیشن نے وفاقی وزارت مذہبی امور ومذہبی ہم آہنگی سے رابطہ کیا ہے اور اس سے درخواست کی ہے کہ اسے پاکستان کے حالیہ حج آپریشن میں پنجاب آئی ٹی بورڈ کے وضع کردہ حج مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم جیسا نظام تیار کرنے میں معاونت فراہم کی جائے۔ […]

Read More

ایبٹ آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) خیبرپختونخواہ، پنجاب اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ، صوبہ پنجاب اور وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ہزارہ ڈویژن، سوات، دیر، اسلام آباد، پنڈی بھٹیاں اور […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پشاور اور درگاہ شاہ نورانی پر دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری داعش کی طرف سے قبول کرنا خطرے کا الارم ہے،داعش دہلیزتک آ گئی حکمرانوں کی مصلحتوں کی سزا قیمتی جانی و مالی نقصان کی صورت میں ملک […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے عدالت کو بتایا کہ حسن اور حسین نواز پاکستان میں مقیم نہیں، مریم نواز کی جانب سے دستاویزات جمع کروا دی ہیں، وہ اپنے موکلین کی ایک دستاویز کے علاوہ تمام دستاویزات جمع کرارہے ہیں۔ اکرم شیخ نے عدالت کے […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔شیخ رشید نے دوران سماعت کہا کہ آج قطر سے دستاویزات آئیں ہیں کل مہاتما گاندھی کی طرف سے آجائے گی جسکی […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز): پی ٹی آئی نے شریف فیملی کے خلاف دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے شریف فیملی کے خلاف دستاویزات جمع کروائیں۔ پی ٹی آئی نے دستاویزات میں شریف فیملی کے قرضہ معاف […]

Read More

روالپنڈی(زمونگ سوات آن لائن نیوز)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے7 فوجی جوانوں کو شہید کردیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر […]

Read More

گوادر(زمونگ سوات آن لائن نیوز): گوادر میں سی پیک کے راستے پہلا تجارتی قافلہ روانہ ہوگیا ہے -وزیراعظم نوازشریف نے تجارتی قافلے کو روانہ کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ میں اس تقریب سے خطاب کررہا ہوں، انہوں نے کہا آج ایک نئے دور کا […]

Read More