اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز)چائے بیچنے والے ارشد خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد اب ارشد خان شہرت کی بلندیوں پرہے کہ اب وہ مزیدچائے نہیں بیچے گا۔اب اس کوکئی بڑے کمپنیوں کی طرف سے سپانسپرشپ ملنےکی اطلاعات ہیں جبکہ کئی نجی ٹی وی چینلزنے اس کوانٹرویوزکے لئے دعوت بھی دی ہیں اوراب […]

Read More

پشاور(زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاکستانی خاتون افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دلوانے کے لیے پشاورہائی کورٹ پہنچ گئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان سے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہرمیاں خیل کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پشاورتاج آباد بورڈکی رہائشی عابدہ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر عصمت […]

Read More

لاہور (زمونگ سوات آن لائن نیوز)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات کے بعد اپنے خطاب میں پنجاب کے توانائی کے تین اہم منصوبوں کا خصوصی طور پرحوالہ دیا ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے توانائی کے […]

Read More

نیلی آنکھیں، گوری رنگت اور سنجیدہ مزاج، یہ ہے شہر اقتدار اسلام آباد کا ایک چائے والا جس کی سوشل میڈیا پر آج کل بہت دھوم ہے۔ ایک طرف جہاں پوری دنیا یہ فیصلہ کرنے میں مصروف ہے کہ دنیا کا سب سے ‘گڈ لکنگ شخص’ کون ہے وہیں اسلام آباد کا یہ چائے والا […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد کو30اکتوبر کی بجائے 2نومبر کو بند کر نے کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو استعفیٰ یا تلاشی دینا ہی ہوگی ٗ حکومت نے کریک ڈاؤن یا گرفتاریاں کیں تو رد […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کو مفلوج کرنے کیلئے ابتدائی ہوم ورک شروع کر دیا ، اہم حکومتی خصوصاًنیب ،ایف آئی اے ،ایف بی آر اور الیکشن کمیشن کے دفاتر کو جانے والی شاہراہوں کو بلاک کرنے کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے ۔ذرائع کے مطابق پی […]

Read More

پشاور(زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاک افغان بارڈر برمل سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے پوسٹ پر حملہ کے نتیجے میں دواہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ،ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان سے متصل پاک افغان بارڈر برمل سرہ خاورہ میں افغانستان کیطرف سے نامعلوم افراد نے بھاری ہتھیاروں سے سیکورٹی پوسٹ پر حملہ کیا ہے،حملے […]

Read More

باکو(زمونگ سوات آن لائن نیوز) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے وعدے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اس مسئلہ کے حل کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرئے،خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے ، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک […]

Read More

لاہور ( زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کو بند کرنے کیلئے دی گئی 30اکتوبر کی تاریخ میں ردو بدل کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ (اتوار) کو پارٹی اجلاس کے بعد نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا،اگر نواز شریف نے چوری نہیں کی تو […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز)حکومت نے مولانااحمدلدھیانوی،مولاناعبدالعزیزاورعلامہ مقصودڈومکی سمیت شیڈول فورتھ میں شامل دو ہزار سے زائد افرادکی شہریت معطل کرتے ہوئے ان کے شناختی کارڈبلاک کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شیڈول فورتھ میں شامل مشتبہ افراد کے شناختی کارڈ مرحلہ واربلاک کئے جارہے ہیں۔پہلے مرحلے میں 2021ایسے افرادکے شناختی کارڈ بلاک کئے گئے […]

Read More