اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام 02 جون۔2016ء):وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کے تین سال مکمل ہوچکے ہیں۔اقتصادی ترقی کی شرح 4.7فیصد رہی۔ہدف 5.5فیصد تھا۔کپاس کی پیداوار بہتر ہوتی تو معاشی ہدف حاصل کرلیتے۔کپاس کی پیداوار 28فیصد کم ہوئی ہے،جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوا ہے،کپاس کے باعث جی ڈی پی […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ‌کام)اسلام آباد میں تباہی مچ گئی،شدید طوفان اور تیز ہواؤں کے جھکڑوں نے راولپنڈی اسلام آباد میں تباہی مچادی، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،بجلی کے کھمبے گر گئے،گاڑیوں پر درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے شدید چیخ و پکار، چنگاڑتی ہوائیوں نے سب کچھ تہہ و بالا کرکے رکھ دیا، […]

Read More

لندن(زمونگ سوات ڈاٹ‌کام۔31مئی۔2016ء) ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے نوازشریف کے لیے لندن میں گلدستہ بھجوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو دل کے کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل کیا جا چکا ہے۔ اس حوالے سے اب تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

Read More

لندن (زمونگ سوات ڈاٹ کام)نواز شریف کے دل کا کامیاب آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم نواز شریف کو چار گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد ہوش آنے لگا اور ڈاکٹروں نے اہلیہ اور بچوں کو دیکھنے کی اجازت دیدی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے چار بائی پاس […]

Read More

پشاور(زمونگ سوات آن لائن نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے خیبرپختونخوا میں بچوں کے لیے ماشوم کے نام سے تنظیم بنانے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا میں چائلڈ پروٹیکشن کے لیے ایک کروڑ روپے دیے گئے ہیں جس سے تنخواہیں بھی پوری نہیں ہو پاتی۔ پشاورمیں نیوز کانفرنس سے خطاب میں ریحام خان […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز 30مئی۔2016ء) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور طاہر القادری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت پیش نہ ہونے والے ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے […]

Read More

لندن (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) وزیراعظم نواز شریف کئی عرصے سے بیمار ہے اور اس سے پہلے بھی لندن علاج کیلئے گئے تھے تاہم اب ذرائع کے مطابق وزیرا عظم میاں‌ نواز شریف کا لندن میں بائی پاس آپریشن ہو گا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں منگل کو وزیراعظم کی بائی پاس سرجری ہو گی۔ […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام 27مئی۔2016ء)پانامہ لیکس کمیشن کے لیے ٹی او آرز کی تشکیل کے معاملے پرحکومت اور اپوزیشن ارکان میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا ہے،اور حکومت نے وزیراعظم کا نام ٹی اوآر سے نکالنے کیلئے اپوزیشن کی شرائط ماننے سے انکارکردیا ہے، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا نام ٹی او آر […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پشاور کے علاقے متھرا میں دھماکہ، دھماکے کے بعد میڈیا ، پولیس ٹیمیں جائے وقعہ پر پہنچ گئیں ۔ متھرا میں ایک دھماکے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی میں جیمرز آن ہونے کے باوجود دوسرا دھماکہ ہو گیا اور متھرا دھماکوں سے لرز اٹھا۔ یکے بعد دیگرے ہونے والے […]

Read More

پشاور(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔26 مئی۔2016ء)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف پانامہ لیکس کے بعد ملک بھر میں100ارب روپے سے زائد منصوبوں کے اعلانات کرچکے ہیں یہ بتائیں کہ اتنے پیسے ان کے پاس کدھر سے آئیں گے۔یہ لوگ صرف اعلانات ہی کرکے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہے […]

Read More