اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحسن علی کوپاکستان سپر لیگ کے کم میچز کھیلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے حسن علی کو یہ مشورہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی حکام نے دیا۔ذرائع نے بتایا کہ دبئی روانگی سے پہلے حسن علی نے ایک ہفتہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں گزارا […]

Read More

دبئی (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پشاور زلمی کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے لیگ کے نئے ایڈیشن میں کامیابی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ ٹیم کو لگاتار دوسرے سال چمپئن بننے اور اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے سخت محنت کرنا ہو گی۔حفیظ نے ایک انٹرویو میں کہا […]

Read More

بغداد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) عراقی ٹاپ لیگ میں ایک گول کیپر نے اہم میچ میں حصہ لینے کیلئے اپنی نوزائیدہ بچی کی موت کو اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے پوشیدہ رکھا،یہ بات کھلاڑی نے گزشتہ روز بتائی ۔نفٹ میسان کے گول کیپر اعلی احمد نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ میچ شروع ہونے کچھ گھنٹے […]

Read More

لاہور  (زمونگ سوات ڈاٹ کام) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے بیٹے اعظم خان کی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ میں شمولیت کو سوشل میڈیا پر کڑ ی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور بعض لوگوں نے اسے اقربا پروری سے […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام) شعیب اختر نجم سیٹھی کے مشیر مقررکر دئیے گئے۔ اس بات اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ شعیب اخترکو 46ٹیسٹ اور 163ون ڈے کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔ شعیب […]

Read More

سنچورین(زمونگ سوات ڈاٹ کام)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف 6 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنچری اسکور کر کے نا صرف اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا […]

Read More

میڈرڈ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ اور پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپیئنز لیگ کی تاریخ میں ایک کلب کی طرف سے گول کی سنچری مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔یوئیفا چیمپئنز لیگ پری کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ کے فارورڈ رونالڈو نے پیرس سینٹ جرمین کے […]

Read More

ممبئی(زمونگ سوات ڈاٹ کام) مشہور و معروف بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے بھارتی سلیکٹرز کی جانب سے مستقل نظر انداز کیے جانے کے باوجود کہا ہے کہ فی الحال ان کا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں اور ابھی میں مزید دو سے تین آئی پی ایل ایڈیشن کھیل سکتا ہوں۔یوراج سنگھ کو 40 ٹیسٹ […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف ٹیمیں بن گئیں ٗ پاکستان ٹیم 2020 اور 2021 میں بھی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز اگلے پانچ برسو ں کیلئے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والے وینیوز کا اعلان کیا ہے جس کے […]

Read More

دبئی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری سے ہوگاجس میں شرکت کیلئے لاہور قلندرز دبئی پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لاہور قلندرز کے کھلاڑی غیرملکی ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے دبئی پہنچے۔ایونٹ کا باقاعدہ آغاز دفاعی چمپئن پشاور زلمی اور ایونٹ میں پہلی مرتبہ […]

Read More