نئی دہلی(زمونگ سوات ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور مودی کے بارے میں ٹویٹ کیا گیا، اس […]

Read More

کوالالمپور(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملائیشیا نے پاکستان کی نیوٹرل سیریز کی میزبانی کا گرین سگنل دیدیا،ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام نے کہا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز کی بہتات اور سٹیڈیمز کے بڑھتے کرایوں کو دیکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ […]

Read More

کولکتہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع ہوگئی۔آئی سی سی میٹنگز اتوار سے کولکتہ میں شروع ہوگئی ہیں، ان میں شرکت کیلیے پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی پہنچے ہوئے ہیں، وہاں پر دونوں ممالک میں باہمی سیریز کے حوالے سے […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ2018-19کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔قومی ٹیم دسمبر اور جنوری میں جنوبی افریقہ میں 3 ٹیسٹ، 5ون ڈے اور3ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ2018-19کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔قومی ٹیم دورے کا آغاز […]

Read More

چٹاگانگ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)بنگلہ دیش میں ایک خاتون کرکٹر کو 14 ہزار منشیات کی گولیاں رکھنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ڈھاکا پریمیر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی نذرین خان مکتہ میچ کے بعد واپس آرہی تھیں کہ پولیس نے بس میں ان کی تلاشی لی جس کے دوران ان کے پاس سے […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام) محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔دورہ برطانیہ کی تیاری کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیند سیدھی پاؤں پر لگی، بولر کو چوٹ لگنے پر ساتھیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم بعد ازاں واضح […]

Read More

لاہور ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے فواد عالم کو دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد کو کیمپ کے لیے بلوایا گیا تھا لیکن 25 لڑکوں میں سے صرف 16 لڑکوں کو ساتھ لے […]

Read More

سڈنی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)بال ٹیمپرنگ میں ملوث سابق آسٹریلین نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ چھوڑ کر کنسٹرکشن شروع کردی۔ 31سالہ سابق کینگرو اوپنر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک سال کی پابندی لگنے کے بعد اپنے آبائی شہر سڈنی میں تعمیر ہونے والے اپنے گھر میں مزدوروں کا ہاتھ بٹا رہے ہیں اور سوشل […]

Read More

کراچی (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ مسلسل کارکردگی دکھانے والے فواد عالم کو موقع نہیں مل رہا اگر وہ کپتان ہوتے تو فواد عالم ٹیم میں شامل ہوتے۔ایک انٹرویومیں سابق ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ فواد عالم اس […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہاہے کہ کوشش ہوگی کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھی جارحانہ انداز میں کھیلیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ ٹیسٹ میں بھی جارحانہ انداز میں کھیلوں، کوشش کروں گا کہ ٹیم […]

Read More