کراچی(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سمیت دیگر کھلاڑیوں نے عمران خان کو انتخابات میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ پاکستان کے عظیم ترین کرکٹر کی قیادت میں ملک ترقی کا سفر طے کرے گا۔سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران […]

Read More

کراچی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی مبارک ہو۔ 22 سالہ جدوجہد کا نتیجہ کامیابی کی صورت میں […]

Read More

لندن(زمونگ سوات ڈاٹ کام)انگلینڈ نے2020سے ایک نیا مینز اور ویمنز ایونٹ شروع کرنے کا اعلان کررکھاہے، جس کو دی 100کا نام دیا گیا،اس میں ہر ٹیم 100بالز کھیلے گی۔ پہلے آخری اوور10گیندوں کا کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی پھر اس کو5،5بالز کے20اوورز میں تقسیم کرنے کا منصوبہ سامنے لایا گیا۔اب ایونٹ کیلیے ایک […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔انہوں نے 5میچوں کی سیریز میں زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فخر زمان 5میچوں میں […]

Read More

بولاوایو(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے کہاہے کہ وہ یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ انھوں نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈبل سنچری کے بارے میں سوچا نہیں تھا۔تفصیلات کے مطابق فخر زمان ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے ہیں۔ انھوں […]

Read More

بولاوایو(زمونگ سوات ڈاٹ کام) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ صبح میدان میں داخل ہوتے وقت ہی فخر سے ڈبل سنچری کا کہہ دیا تھا،کھلاڑیوں کا غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی کارکردگی میں مسلسل بہتری لانا ٹیم کیلئے نیک شگون ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ […]

Read More

ہرارے (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں ایرون فنچ کی دھواں دار اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے زمبابوے کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 100 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کینگروز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر […]

Read More

کراچی(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سرفراز احمد ٹوئنٹی 20انٹرنیشنل کے کامیاب ترین پاکستانی کپتان بن گئے۔سرفراز احمد نے زمبابوے کیخلاف تین ملکی سیریز کے ابتدائی میچ میں 74رنز سے فتح پائی، یہ مختصرفارمیٹ میں بطور کپتان ان کی 20ویں کامیابی شمار ہوئی، اس طرح وہ سابق کپتان شاہد آفریدی سے آگے نکل گئے، آفریدی نے بطور […]

Read More

ہرارے (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 117 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 10 ویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ زمبابوے کے ہرارے […]

Read More

ہرارے (زمونگ سوات ڈاٹ کام) زمبابوے میں شیڈول سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز (آج) اتوار سے ہوگا، میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں بھرپور پریکٹس کی۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھلاڑیوں نے تین گھٹے کی ٹریننگ کی جس میں فلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کو بہتر بنانے کی کوشش کی گئی۔ٹیم انتظامیہ […]

Read More