گولڈ کوسٹ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین گروپ میچ دو، دو گول سے برابر ہو گیا۔پاکستان کی جانب سے ارسلان قادر اور علی مبشر نے ایک ایک گول سکور کیا جبکہ انگلینڈ کی جانب سے مارک گلیگ […]

Read More

راولپنڈی (زمونگ سوات ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہاکی کے بین الاقوامی میچز کے لئے پاک فوج بھرپور سکیورٹی فراہم کرے گی‘ آرمی چیف سے ورلڈ الیون کے ہاکی پلیئرز اور پاکستانی ہاکی لیجنڈز نے ملاقات کی‘ صدر پی ایچ ایف نے کھیلوں کی بحالی کے لئے اقدامات […]

Read More

لاہور (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ورلڈ ہاکی الیون دو میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے 18جنوری کو پاکستان پہنچے گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ الیون کے خلاف پہلا میچ 19جنوری کو کراچی جبکہ دوسرا میچ 21 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ الیون 18 جنوری کو کراچی پہنچے گی جس میں ہالینڈ، سپین، […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام) قومی ویمن ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے ہیڈ کوچ سعید خان کو بے قصور قرار دیتے ہوئے الزام لگانے والی کھلاڑیوں سید سعیدہ اوراقرا جاوید کو ایک سال تک معطل کرنے کی سفارش کردی۔صوبائی وزیر پنجاب جہانگیر […]

Read More

ڈھاکا(زمونگ سوات ڈاٹ کام) بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بنگال ٹائیگرز کو 7 گول سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق بنگالا دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلے جانے والے راؤنڈ اے کے میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں مہمان ٹیم نے میزبان […]

Read More

سوات(سپورٹس نیوز )سوات ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے سوات انٹر کالجزہاکی ٹورنامنٹ فارم گراؤنڈ مینگورہ میں جاری ہے ٹونامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ گزشتہ روز خپل کور ماڈل سکول اور ابدالی سکول اینڈ کالج کے مابین کھیلا گیا جس میں خپل کورماڈل سکول نے ابدالی کالج اینڈسکول کو 2.0سے شکست دے دی۔ٹورنامنٹ میں سوات […]

Read More

لاہور (زمونگ سوات ڈاٹ کام) شائقین ہاکی کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی، ورلڈ الیون سے قبل دنیا کے متعدد ممالک سے تعلق رکھنے والے 11 غیر ملکی گول کیپرز نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے پاکستان آئیں گے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن قومی کھیل کی انٹرنیشنل بحالی کے لیے سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہے، حکام […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی کوریا کو 1-0سے ہارادیا۔تفصیلات کے مطابق ملائشیا میں کھیلے جانیوالی ایشین چیمپئن ٹرافی میں پاکستانی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ جنوبی کوریا کے خلاف کھیلا ہے جس میں اس نے 1-0گول سے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ پاکستان کی […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)انوار فیروز ممیوریل ہاکی ٹورنامنٹ 6 مئی سے قدید ہاکی گراؤنڈ جھنگ سیداں، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر راجہ عبدالقدیر نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی 18 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں۔ ٹورنامنٹ […]

Read More

ماسکو(آن لائن نیوز زمونگ سوات )پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی عمران وارثی نے روس میں ماڈلنگ شروع کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق 1998ء سے 2008ء قومی ہاکی ٹیم کے نمائندگی کرنے والے عمران وارثی اس وقت روس میں لیگ ہاکی کھیل رہے ہیں اور اسی دوران انہوں نے ایک مقامی گانے پر ماڈلنگ […]

Read More