لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈ ے اورٹی 20اسکواڈ کوحتمی شکل دیدی۔ذرائع کے مطابق ،سلیکشن کمیٹی، کوچ اورکپتان ون ڈے اورٹی 20اسکواڈ پرمتفق ہوگئے ہیں۔انجری سے صحتیابہونے کے بعد سابق کپتان اظہرعلی کی ٹیم میں واپسی ہوگی، فخرزمان، امام الحق اوراظہرعلی، بطوراوپنرٹیم میں شامل ہوں […]

Read More

لاہور (زمونگ سوات ڈاٹ کام) اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے 3 رکنی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ انگلینڈ […]

Read More

ویلنگٹن(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر تماشائیوں کو ایک ہاتھ سے کیچ تھامنے پر لاکھوں ڈالرز انعام ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں محدود اوورز کے میچز کے دوران ایک بار پھر تماشائیوں کو ایک ہاتھ سے کیچ تھامنے پر لاکھوں ڈالرز انعام ملے گا۔واضح رہے کہ یہ […]

Read More

میلان (زمونگ سوات ڈاٹ کام)اٹلی کے شہر میلان میں بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ انوشکا اور ویرات کوہلی 15 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے جس کی تقریبات کا آغاز […]

Read More

سنگاپور( زمونگ سوات ڈاٹ کام) ایشیا پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے 5 گولڈ میڈل جیت لئے،پاکستان کی سانیہا غفور نے 57 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں 4 جب کہ ٹونکل سہیل نے 70 کلوگرام میں سونے کا 1 تمغہ حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں جاری ایشیا پیسیفک پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں […]

Read More

ڈھاکہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے ٗانہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔کرس گیل یہ کارنامہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا […]

Read More

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سابق کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں اس وقت شعیب ملک اور محمد حفیظ ہی سینر کھلاڑی ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے۔وہ باولنگ نہیں کر سکتے تو بیٹنگ میں اپنی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔مصباح الحق کا […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد سمیع کو تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔پی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹریبونل اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد عرفان، شرجیل خان اور خالد لطیف کو سزائیں سنا چکا ہے جب کہ محمد عرفان اپنی سزا پوری کرکے کرکٹ میں […]

Read More

کراچی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)قومی ٹیم کے اسپنر یاسر شاہ نے اپنی نظریں ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے پر مرکوز کر لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 100 اور 150 وکٹیں حاصل کرنے والے بالر ہیں، انہوں نے اپنی ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری 17 میچز جب کہ […]

Read More

نئی دہلی(زمونگ سوات ڈاٹ کام) بھارت نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں فتح کی بدولت انگلینڈ اور آسٹریلیا کی مسلسل ٹیسٹ سیریز میں فتوحات کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔بھارت نے سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی جو اس کی مسلسل نویں سیریز میں کامیابی ہے اور اس […]

Read More