ڈھاکا ( زمونگ سوات ڈاٹ کام  ) پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو حریف بیٹسمین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنا مہنگا پڑگیا، انہیں […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا تربیتی کیمپ نیوزی لینڈ میں ہی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گرین شرٹس سکواڈ پانچ ون ڈے اور تینٹی ٹونٹی پر مشتمل سیریز کیلئے 20 دسمبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگا ۔ پاکستانی کرکٹرز کی قومی ٹی ٹونٹی اور بنگلہ […]

Read More

نئی دہلی(زمونگ سوات ڈاٹ کام )بھارتی عدالت نے روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔ٹینس کوئین کیخلاف رہائشی منصوبے میں مبینہ غبن اور فراڈ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں، سماعت جمعرات کو ہوگی۔درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ رئیل سٹیٹ کمپنی نے53 لاکھ روپے لے کر فلیٹ […]

Read More

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سابق قومی کپتان اور ماضی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس ملک میں کھیل کی بہتری کیلئے سابق کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ کمیٹی کی تشکیل کے حامی ہیں جن کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں دستیاب صلاحیت جلد قومی ٹیم کے دروازے پر دستک دے گی۔ پاکستان […]

Read More

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام) بھارت میں خواتین کی عزتیں تو محفوظ نہیں ہیں کیونکہ اکثر میڈیا پر عصمت دری کی خبریں آتی رہتی ہیں مگر ایک افسوس ناک خبر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں ایک پچیس سالہ شخص نے 28 دن کے نومولود کے ساتھ […]

Read More

ڈھاکہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام) قومی فاسٹ بالر حسن علی نے بنگلہ دیش پرئمیر لیگ کے پہلے ہی میچ میں ڈھاکہ ڈائنا مائٹس کیخلاف 5 وکٹیں حاصل کیں، قومی فاسٹ بالر نے کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے 3.3اوورز میں 20رنز دیکر 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ حسن علی نے پانچوں کھلاڑیوں کو کلین […]

Read More

ڈھاکہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا۔بنگلا دیش پریمئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل رائونڈر نے ’’گلی کرکٹ‘‘ کے فروغ کے لئیتاریخی مقام لال باغ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفیشلز اور آرگنائزرز کی ٹیم […]

Read More

کوالالمپور ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) افغانستان انڈر 19کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ ایشیاء4 کپ کی چیمپئن بن گئی‘ انڈر19 ایشیاء کپ کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 185رنز کی عبرتناک شکست دی‘ پاکستان کرکٹ ٹیم 249رنز ہدف کے تعاقب میں صرف 63رنز بنا کر ہی آؤٹ ہوگئی‘ پاکستان کی جانب سے 8بلے باز ڈبل […]

Read More

ڈھاکہ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) )بی پی ایل لیگ میں ٹیم چٹا گانگ وکنگز نے کپتان مصباح الحق کو ہی باہر بٹھا دیا۔چٹا گانگ وکنگز نے نیا کمبی نیشن تشکیل دینے کے لئے کپتان مصباح الحق سمیت دلشان مناویرا اور سباسیش رائے کو باہر بٹھا دیا جب کہ ان کی جگہ ستیان وین زیل، نجیب […]

Read More

کوالا لمپور(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری انڈر 19 ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے نیپال کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ایونٹ کا فائنل کل (اتوار )19 نومبر کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔کوالالمپور میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل […]

Read More