ماسکو (زمونگ سوات ڈاٹ کام) فیفا ورلڈ کپ 2018 کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد آج سے ناک آؤٹ راؤنڈ کا آغاز ہو رہا ہے جہاں ارجنٹائن کا مقابلہ فرانس اور یوراگوئے کا پرتگال سے ہو گا۔ 21ویں فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ اور بیلجیئم کے درمیان میچ کے اختتام کے ساتھ ہی پری کوارٹر […]

Read More

ماسکو(زمونگ سوات ڈاٹ کام)  فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی پاناما اور کولمبیا کی پولینڈ کو شکست جبکہ سینیگال جاپان کا میچ برابر رہا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنے والی ٹیم پاناما نے کھیل کے آغاز میں 5منٹ کے دوران ہی متعدد گول کرنے کے مواقع گنوائے دیے۔تاہم میچ کے […]

Read More

ماسکو(زمونگ سوات ڈاٹ کام) فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے شیڈول ہیں، دِن کا پہلا میچ انگلینڈ اور پناما کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں جاپان اور سینیگال تیسرے میں کولمبیا اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فٹبال ورلڈ کپ میں ٹرافی پر قبضہ جمانے کی جنگ، آج […]

Read More

ماسکو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ورلڈ کپ فٹ بال میں جرمنی نے سوئیڈن کوایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرادیا۔سوچی کے فشت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں جرمنی کو ورلڈ کپ میں اپنا سفر برقرار رکھنے کیلیے سوئیڈن کے خلاف لازمی فتح درکار تھی۔عالمی چیمپئن ٹیم نے شروع سے جارحانہ کھیل پیش کرتے […]

Read More

نئی دہلی/کیرالہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی کروشیا کے ہاتھوں بدترین شکست سے دلبرداشتہ ہو کر لیونل میسی کے ایک بھارتی مداح نے دریا میں کود کر خود کشی کر لی۔ورلڈ کپ 2018 کے اہم میچ میں لیونل میسی اور ان کی ٹیم ارجنٹائن بالکل آؤٹ آف فارم نظر آئے اور کروشیا […]

Read More

ماسکو(زمونگ سوات ڈاٹ کام) فٹ بال ورلڈ کپ گروپ ای کے میچ میں سوئٹزر لینڈ نے سربیا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دیدی۔روس کے کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلا گول سربیا کی جانب سے ایلکزینڈر مکرووچ نے پانچویں منٹ میں کیا۔سوئٹرز لینڈ نے 52ویں منٹ میں گول اسکور […]

Read More

ماسکو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)لیونل میسی کا جادو ایک بار پھر نہ چل سکا، کروشیا نے ارجنٹینا کوتین۔صفر سے شکست دے دی جس کے بعد ارجنٹینا کی دوسرے راؤنڈ میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ جبکہ کروشیا نے اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ فٹبال میں گروپ ’ڈی‘ کے میچ میں پہلے […]

Read More

ماسکو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پرتگال نے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کے باعث اور یوراگوئے نے سواریز کے گول کی بدولت بالترتیب مراکش اور سعودی عرب کو 1۔0 سے شکست دیکر ورلڈ کپ سے باہر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے لوزھنیکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے […]

Read More

ماسکو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں گروپ اے کے میچ میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 0۔1 سے شکست دے دی۔میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا، دنوں ٹیموں کے کھلاڑی گول کرنے کی سرتوٹ کوششیں کرتے رہے تاہم کسی کو کامیابی نہیں […]

Read More

ماسکو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ نے تیونس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔وولگو گراڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے تیونس کے خلاف جارحانہ آغاز کیا اور ابتدا میں پے درپے حملے کیے مگر حریف ٹیم کے گول کیپر کے عمدہ کھیل کے سبب وہ گول […]

Read More