انقرہ ۔ 17 جون (زمونگ سوات آن لائن نیوز۔19 جون۔2016ء) یورو کپ ترکی کی برآمدات میں اضافے کا سبب بن گیاہے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس میں فٹ بال مقابلوں کے شروع ہوتے ہی مختلف لوازمات کی طلب بھی بڑھ رہی ہے جس کے نتیجے میں ترکی کثیر تعداد میں فرانس کو گھونگھوں ،مینڈکوں […]

Read More

بنکاک(زمونگ سوات آن لائن نیوز)تھائی لینڈ کے محکمہ صحت کے حکام نے فٹبال شائقین کو خبردار کیا ہے کہ وہ یورو کپ 2016 کے دوران زیادہ جذباتی نہ ہوں بصورت دیگر بعض لمحات انتہائی جان لیوا بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔پبلک ہیلتھ منسٹری نے فٹبال شائقین کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ وہ میچ دیکھنے […]

Read More

پیرس(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔11جون۔2016ء) یورو کپ کے اہم ترین مقابلے میں روس اور انگلینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ انگلینڈ کی ایک گول کی برتری آخری لمحات میں روس کی جانب سے گول کر کے برابر کر دی گئی۔ انگلینڈ کی جانب سے ایرک ڈائر نے میچ کے 73 ویں […]

Read More

یاﺅندے (آن لائن نیوز زمونگ سوات) رومانین لیگ کے ایک میچ کے دوران کیمرون کے فٹ بالر پیٹرک ایکنگ میدان میں گر کر انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق رومانین لیگ کے دوران کیمرون کے ایک کلب میں مڈ فیلڈر کے طور پر کھیلنے والے فٹ بالر پیٹرک ایکنگ دورانِ میچ میدان میں گر […]

Read More

لندن ۔ 4 مئی (زمونگ سوات آن لائن نیوز) ایٹلیٹکو میڈرڈ کلب یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ فائنل میں پہنچ گیا، ایٹلیٹکو میڈرڈ کلب نے بائرن میونخ کو ’اوے گولز‘ کے اصول کی بنیاد پر سبقت حاصل کرتے ہوئے تین سالوں میں دوسری مرتبہ چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ بائرن […]

Read More

مانچسٹر (زمونگ سوات آن لائن نیوز) پریمیر لیگ میں ٹوٹنہم اور چیلسی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے برابر ہو جانے کی باعث چمپین کا تاج لیسٹر سٹی کے سر پر سج گیا۔لیسٹر سٹی نے 132 سالہ تاریخ میں پہلی بار پریمیئر لیگ یعنی برطانیہ کی سب سے اہم فٹبال لیگ کا ٹائٹل اپنے نام […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات بھر میں معیاری واحد فٹبال گراؤنڈ زبوں ا حالی کاشکارگراؤنڈ کے اندر موٹرپارکنگ بناکرناقابل استعمال بنادیاگیا، کھلاڑی اورشائقین فٹبال گراسی گراؤنڈ کی حالت دیکھ کر گزرے یادیں تازہ کرنے لگے ، اورموجودہ صورتحال پرافسوس کیساتھ ساتھ مطالبہ کیا ہے کہ گراؤسی گراؤنڈ کی حالت ٹھیک کرکے پارکنگ کامکمل خاتمہ کیاجائے کثیرتعداد […]

Read More

ریاض(زمونگ سوات آن لائن نیوز)سعودی عرب میں حکام نے فٹبال کے کھلاڑیوں کے ’غیر اسلامی‘ سمجھے جانے والے ہیئر سٹائل کے خلاف کارروائی کرنا شروع کر دی ہے۔ ایک ریفری کو ایک کھلاڑی کو میدان میں اترنے کی اجازت دینے سے پہلے اس کے سر کے بال کاٹنا پڑ گئے۔بہت سے ملکوں میں فٹبالر اپنے […]

Read More

زیورخ (زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان نے فٹ بال رینکنگ میں پستیوں کے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔ فٹ بال ٹیم رینکنگ میں ایک سو نوے ویں نمبر پر پہنچ گئی۔فیفا کی تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستان فٹبال ٹیم دو سو نو ملکوں میں ایک سو نوے نمبر پر چلی گئی ہے۔ نئی رینکنگ میں پاکستان […]

Read More

پیرس (زمونگ سوات ڈاٹ‌ کام) ارجنٹینا فٹ بال ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کے ذریعے فیفا کی عالمی درجہ بندی میں بلیجیم سے پہلا نمبر چھین لیا جبکہ چلی اپنی بہترین پوزیشن حاصل کرتے ہوئے تیسرے نمبر پر ہے۔فیفا کی جانب سے جاری کردہ تازہ درجہ بندی کے مطابق ارجنٹینا ورلڈکپ […]

Read More