روالپنڈی(زمونگ سوات آن لائن نیوز )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کوآرڈی نیٹر آفتاب احمد کے انتقال کے حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آفتاب احمد کے […]

Read More