اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز)ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود وزارت داخلہ کی جانب سے ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ ماہ غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی […]

Read More