مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسرملاکنڈاخترحیات خان نے کہاہے کہ ملاکنڈڈویژن میں امن کوبرقراررکھنے کیلئے تمام تر وسائل اورسہولیات بروئے کار لائیں گے ،پولیس ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے ،معاشرہ کو پرامن اورجرائم سے پاک رکھنے کیلئے عوام پولیس کے ساتھ تعاؤن کریں،وہ گذشتہ روز اپنے دفتر میں سوات پریس […]

Read More