ممبئی(زمونگ سوات آن لائن نیوز ) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی ادکارہ شردھا کپورنے ادتیار رائے کپور سے تعلق کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا جبکہ دونوں نئی فلم ”اوکے جانو“ میں ایک ساتھ جلوہ گر بھی ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ”عاشقی ٹو“ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نوجوان اداکارہ […]

Read More