یپوہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا اب تک کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہوا، جس میں پہلا […]

Read More