مظفر نگر(زمونگ سوات آن لائن نیوز)شیوسینا کے رہنما نے اسلام قبول کر لیا ،انتہائی خوبصورت نام بھی رکھ لیا, ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سابق رہنما نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شیو سینا کے سابق رہنما اور ہندوتوا کے کٹر حامی سنیل جین نے ضلع مظفر نگر میں اسلام قبول […]

Read More