مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں چائنہ پٹاخوں اور اسلحہ نما کھلونوں پر پابندی کے باوجودمٹہ سوات بازار میں کھلے عام فروخت جاری ہے۔گاؤں کے بچے رات ہوتے ہی ان نقصان دہ چیزوں پر کھیل کر ایک دوسرے کو ماردیتے ہیں۔مٹہ سمبٹ رحیم آباد مسجد کے امام قاری اختر علی کہتے ہیں کہ جب […]

Read More