اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)بیگم کلثوم نواز کی وفات، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری نواز شریف سے تعزیت کیلئے ملاقات کرینگے، ذرائع کا دعویٰ۔ تصیلات کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو اورآصف زرداری نواز شریف سے تعزیت کیلئے ملاقات کرینگے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پیپلزپارٹی […]

Read More