طرابلس(زمونگ سوات ڈاٹ کام)لیبیا کی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر نے قطر پر الزام عائد کیا ہے کہ اْس نے حفتر کے حالیہ اخباری بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا اور الجزائر کے ساتھ ایک تنازع بھڑکا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حفتر کے دفتر میں میڈیا آفیشل خلیفہ العبیدی نے فوج کے سربراہ کے حوالے […]

Read More