ممبئی (آن لائن نیوز) پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد امیتابھ بچن کو حیرت انگیز بھارت مہم کا سفیر بنانےکا فیصلہ تعطل کا شکار ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کو بھارتی سیاحت کو فروغ دینے کےلئے انکریڈیبل انڈیا مہم کا سفیر بنانے کا فیصلہ معطل کردیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا […]

Read More