واشنگٹن(زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان کو امریکہ سے آٹھ ایف 16 طیارے خریدنے کے لیے اب ساری قیمت اپنی جیب سے خرچ کرنا پڑے گی کیونکہ کانگریس نے اس کے لیے کسی طرح کی امریکی مدد دینے پر پابندی لگا دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اعلیٰ افسر نے برطانوی خبررساں ادارے کو بتایا کہ […]

Read More