سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے پشاورکے سینئرصحافیوں روزنامہ نوائے وقت کے بیوروچیف ایم ریاض، روزنامہ مشرق کے چیف ایڈیٹرحاجی ارشاد،ARYکے سینئرروپورٹرظفرکی والدہ ماجدہ ،سابق سینیٹروANP کے سینئررہنماحاجی عدیل اورپلوسئی میں سینئرمسلم لیگی رہنمافریدون خان کی والدہ کی فاتحہ خوانی کی۔بعدازاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام نے بشیرآبادپشاورمیں ایف […]

Read More

پشاور ( زمونگ سوات آن لائن نیوز )وزیراعظم مشیرانجینئرامیرمقام کی زیرصدارت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے علاقائی ہیڈآفس حیات آبادمیں اجلاس کاانعقادکیاگیا۔اس موقع پرجنرل منیجرSNGPLخیبرپختونخواارباب ثاقب سمیت تمام ضلعوں کے انچارج موجودتھے۔جی ایم ارباب ثاقب نے خیبرپختونخوامیں سوئی گیس کے منصوبوں اورکامیابیوں کے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر کومفصل بریفنگ دی۔اس موقع پرانہوں نے […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )وزیراعظم مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ دھرناسیاست وتربیت کے صوبائی اسمبلی میں نتائج سامنے آنے لگے ہیں،عمران خان سڑکوں پرنکلنے سے پہلے خیبرلیکس ،پیڈولیکس اورسونامی لیکس کاخیبرپختونخواکے عوام کوجواب دیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے مدین میں132-KVگرڈسٹیشن کے افتتاح کے بعدایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پراہلیان مدین اورپارٹی کارکنوں […]

Read More

مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ تبدیلی کے دعویدارعمران خان خیبربینک سکینڈل کو سامنے لائیں،پی ٹی آئی کی سیاست صرف جلسوں اوردھرنوں تک محدودہے،خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کا فنڈ بند پڑاہے ،مرکزی حکومت نے سوات سمیت پورے ملاکنڈڈویژن کی تعمیر وترقی کیلئے خطیرفنڈ منظورکیا ،20مئی کو وزیر اعظم پاکستان میاں […]

Read More