پشاور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے پاکستان مسلم لیگ(ن)عدلیہ کی بالادستی پرمکمل یقین رکھتی ہے اور عدالت کے فیصلوں کومن عن تسلیم کرتے ہیں،عدلیہ ریاست کاایک بنیادی عضوہے جوشہریوں کوعدل وانصاف فراہم کرتاہے۔ انہوں نے کہاکہ پانامہ لیکس کے حوالے وزیراعظم نے دوٹوک الفاظ میں کہہ دیاکہ سپریم کورٹ کی ججزکے نگرانی میں […]

Read More