پشاور ( زمونگ سوات آن لائن نیوز )وزیراعظم مشیرانجینئرامیرمقام کی زیرصدارت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے علاقائی ہیڈآفس حیات آبادمیں اجلاس کاانعقادکیاگیا۔اس موقع پرجنرل منیجرSNGPLخیبرپختونخواارباب ثاقب سمیت تمام ضلعوں کے انچارج موجودتھے۔جی ایم ارباب ثاقب نے خیبرپختونخوامیں سوئی گیس کے منصوبوں اورکامیابیوں کے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر کومفصل بریفنگ دی۔اس موقع پرانہوں نے […]

Read More