پشاور ( زمونگ سوات آن لائن نیوز )وزیراعظم مشیرانجینئرامیرمقام کی زیرصدارت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے علاقائی ہیڈآفس حیات آبادمیں اجلاس کاانعقادکیاگیا۔اس موقع پرجنرل منیجرSNGPLخیبرپختونخواارباب ثاقب سمیت تمام ضلعوں کے انچارج موجودتھے۔جی ایم ارباب ثاقب نے خیبرپختونخوامیں سوئی گیس کے منصوبوں اورکامیابیوں کے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر کومفصل بریفنگ دی۔اس موقع پرانہوں نے […]

Read More

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )وزیراعظم مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ دھرناسیاست وتربیت کے صوبائی اسمبلی میں نتائج سامنے آنے لگے ہیں،عمران خان سڑکوں پرنکلنے سے پہلے خیبرلیکس ،پیڈولیکس اورسونامی لیکس کاخیبرپختونخواکے عوام کوجواب دیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے مدین میں132-KVگرڈسٹیشن کے افتتاح کے بعدایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پراہلیان مدین اورپارٹی کارکنوں […]

Read More