سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے پشاورکے سینئرصحافیوں روزنامہ نوائے وقت کے بیوروچیف ایم ریاض، روزنامہ مشرق کے چیف ایڈیٹرحاجی ارشاد،ARYکے سینئرروپورٹرظفرکی والدہ ماجدہ ،سابق سینیٹروANP کے سینئررہنماحاجی عدیل اورپلوسئی میں سینئرمسلم لیگی رہنمافریدون خان کی والدہ کی فاتحہ خوانی کی۔بعدازاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام نے بشیرآبادپشاورمیں ایف […]

Read More