اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں عدم حاضری پر خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری، مولاناعنایت اللہ، شیخ اظہر اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمہ کی کارروائی ملزمان کی غیرموجودگی میں آگے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ تھانہ آبپارہ پولیس نے […]

Read More