ممبئی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ اداکارہ سونالی بیندرے جس طرح کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں وہ بے حد قابل تعریف ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ میری اکثر سونالی بیندرے سے بات ہوتی ہے تو ان کے گرد مثبت سوچ کو […]

Read More