کراچی(آن لائن نیوز زمونگ سوات ): کراچی کے علاقہ اورنگی ٹاؤن کے بنگلہ بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نا معلوم افراد نے انسداد پولیو کی ٹیم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع […]

Read More