سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )سوات اوشو مٹلتان کی سیاحتی مقام مہوڈنڈ ویلی روڈ کو چھوٹی گاڑیوں کے لئے بحال نہ کیا جاسکا، تین مقامات پر گلیشئر کی وجہ سے روڈ چھوٹی گاڑیوں کے لئے قابل استعمال نہیں ہے، عید کی چھٹیوں میں ہزاروں کی تعدادمیں آنے والے سیاحوں کو مشکلات کا سامناہوگا ، […]

Read More