سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام محلہ ناصر خیل میں تیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ، جاں بحق جوان عباس ولد شمشیر کے بھائی نے پولیس کو بتا یا کہ رات کو ان کے بھائی عباس کے گھر سے فائرنگ کی آواز آئی […]

Read More