لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں پنجاب کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے نئے انسپکٹر جنرل پولیس محمد طاہر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

Read More