اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی بڑی کامیابی۔ وزیر اعظم کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر کئے گئے ریفرنسز کی تاریخ سماعت مقرر کر دی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کی سماعت کی ابتداء سے وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف پانامہ لیکس کے حوالے سے […]

Read More