اسلام آباد(زمونگ سوات آن لا ئن نیوز)چاول دنیا کی کئی قوموں کا من بھاتا کھانا ہے،تاہم ماہرین کا کہنا ہیکہ اس کا مسلسل استعمال طبی لحاظ سے سود مند نہیں ہے،کیونکہ چاول میں انتہائی زہریلی دھات آرسینک (سنکھیا)کی موجودگی معمول سیکافی زیادہ پائی جاتی ہے۔برطانوی ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ اگرچاول پکانے کے روایتی […]

Read More