مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام )بحرین پولیس نے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا ،بارودی مواد،بیٹریاں اوربم بنانے کا سامان برآمد ،ڈی آئی جی ملاکنڈریجن اخترحیات خان کے مطابق بحر ین میں مقامی پولیس نے ایک اطلاع پر علاقہ مانکیال کے پہاڑوں میں ایک غار سے بھاری مقدارمیں باروداوربم بنانے کا سامان برآمد کرکے تخریب کاری کی […]

Read More