دبئی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018(کل)ہفتہ سیمتحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم 16ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف مہم کا آغاز کریگی،ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان19ستمبر کو کھیلا جائیگا، دو ٹاپ […]

Read More