سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدراورصوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیر کھیل‘ثقافت‘میوزیم وامورنوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ30ستمبر لاہور مارچ کا مقصد ملک سے کرپشن ‘بدعنوانی کا خاتمہ اور ملک کی سلامتی و استحکام اور بقاکیلئے جدوجہد کرنا ہے۔پاکستان کے کرپٹ حکمرانوں کے منفی پالیسیوں کے بدولت ملک اربوں روپے […]

Read More

سوات( زمونگ سوات ڈاٹ کام )صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل‘ثقافت‘میوزیم اور امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاست کا بنیادی مقصد غریب عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانا ہے۔یہی وجہ ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے قیادت میں دور دراز علاقوں ترقی سے […]

Read More

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) خیبر پختونخواہ کے وزیر کھیل‘ثقافت‘میوزیم اور امور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں مواصلات وتعمیرات کے نظام میں بہتری لانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھائیں ہیں۔یہی وجہ ہے کہ صوبے میں پرانے شاہراہوں کی تعمیر ومرمت کے ساتھ نئی سڑکوں […]

Read More