لاہور( زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں ٹیموں کی تعداد چھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں چھٹی فرنچائز کشمیر کو شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی اور لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق ٹی ٹونٹی لیگ کے پہلے ایڈیشن میں […]

Read More