تیمر گرہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی لوئر دیر کے سابق جنر سکرٹری محمد گل کو پولیس اہلکار پر پستول نکال کر ڈرانے دھمکانے پر پولیس نے گرفتار کر کے تیمر گرہ کے حوالات میں بند کر دیا ۔گزشتہ روز عوامی نشنل پارٹی کے سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری محمد گل اپنے گھر اوڈیگرام سے […]

Read More

کبل(عبدالسلام سے) گذشتہ روز کبل ہزارہ میں 18سالہ نوجوان کو بے در دی سے قتل کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ملزمان کا اعتراف جرم پولیس نے آلہ قتل سمیت اہم شواہد برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ ہزارہ میں چھریوں […]

Read More

کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل جو ڈیشل کمپلیکس کبل میں سا بق MPAوقار احمد خان نے موجودہ MPAپی کے 82ڈاکٹر امجد کے خلا ف 1ارب رو پے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا جس میں تاریخی پیشی 21-11-2016مقرر کی گئی ہے دعویٰ میں کبل بار کے 10سے زیادہ وکلاء پینل نے وقار خان کے وکالت نامے […]

Read More