مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹارگٹ کلنگ کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیااورمرکزی وصوبائی حکومت کیخلاف نعرہ بازی کی،اس سلسلے میں گذشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیداراورکارکن نعرے لگاتے ہوئے جلوس کی شکل میں سوات پریس کلب کے سامنے پہنچ گئے جہاں پر خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل […]

Read More