بونیر ( عمران بونیری ) عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے،وی سی خانپور کے نائب ناظم محمد جمیل نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت جبکہ اخون خیلو ڈھیری میں گل زادہ نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی سے مستعفی ہو کر اے این پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس […]

Read More