دگلگلت بلتستان (زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان کے سرکاری بینک نیشنل بینک آف پاکستان نے پاک چین سرحد پر واقعے گلگت بلتستان کے علاقےخنجراب پر دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم مشین نصب کردی ہے۔ جمعہ کو خنجراب کے زیرو پوائینٹ پر دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم مشین کا باقاعدہ افتتاح گلگت […]

Read More