کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علا قہ توتکے ہزارہ میں تیز بارش اورطوفان کے باعث شیرداد خان نامی شخص کے مکان کے دیوار گرنے سے ان کی بیوی مسما ۃ ( ش) جا بحق ہو گئی، نما زجنا زہ ادا کر کے سپر د خا ک کر دیاتفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز […]

Read More