مبئی، بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کامیابیوں کا سفر تیزی سے جاری ہے ان کے کیریئر میں ایک اور اچیومنٹ اس وقت سامنے آئی جب انھیں ”دادا صاحب پھالکے ایوارڈ“دینے کا اعلان کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم”باجی راوٴ مستانی“میں پریانکا چوپڑا کی لاجواب اور غیر معمولی اداکاریکی بنیاد پر انھیں […]

Read More