بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ‌کام )محکمہ صحت مالاکنڈ نے ٹی ایم اے بٹ خیلہ کے اشتراک سے باؤلے اور آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ساٹھ کتوں کو زہریلی دوائی کھلا کر ہلاک کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کے ھیڈکوارٹر بٹ خیلہ میں باؤلے کتوں کی یلغار اور درجن بھر سے زائد افراد کو […]

Read More