اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز۔03جون۔2016ء):قومی اسمبلی میں مالی سال 2016-17ء کیلئے وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا ہے،وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 4394ارب 70کروڑروپے ہے،ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3621ارب روپے مقرر کیاگیاجبکہ نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 960ارب روپے رکھا گیاہے۔بجٹ میں نئے ٹیکس بھی لگائے گئے ہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی […]

Read More